
اسلام آباد(آئی پی ایس)چک بیلی خان اور گردو نواح کے رہنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،عثمان ہومیو پیتھک کلینک کا افتتاح کر دیا گیا،چیئر مین کمال ہومیو پیتھک کالج گوجر خان ڈاکٹر خالد قریشی نے افتتاح کیا
افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر رضوان احمد ،ڈاکٹر غلام شبیر،ڈاکٹر محمد ضیا ،ڈاکٹر خرم شہزاد اعوان،ڈاکٹر صفدر محمود،ڈاکٹر محمود انور ،ڈاکٹر تصور حسین،ڈاکٹر محمد افضال،قاضی محمد افضل،قاضی سعید الرحمان،ماسٹر عبد الخالق ملک،ماسٹر الطاف حسین،ملک محمد جمیل،ملک زاہد،محمد ارشد چوہدری،سخاوت حسین ،چوہدری گلاب خان ،چوہدری عاشق حسین،چوہدری ممتاز حسین،منظور حسین ڈڈیال،حاجی رفیق احمد،شفیق احمد اعوان،سلیم اختر اعوان،عدیل حسن اعوان،شکیل حسن اعوان،صابر حسین اعوان،محمد یاسر اعوان،عمر عبد اللہ اعوان،عبد الرحمان اعوان،محمد معاذ اعوان ،محمد طیب اعوان اور سعید اعوان نے خصوصی شرکت کی،اور ڈاکٹر ریاض اختر اعوان کی کامیابی کیلئے دعا کی۔