اسلام آبادپاکستان

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری کے خلاف کاروائیاں جاری

 اسلام آباد(آئی پی ایس ) ڈپٹی کمشنر عرفان میمن کی ہدایت پر اشیا خوردونوش پر ناجائز منافع خوری کے خلاف کاروائیاں جاری ،مجسٹریٹ صدر زون میر یامین نے ترنول G-15 خیابان کشمیر ہاوسنگ میں اشیا خوردونوش کی درجنوں دوکانات کی چیک پڑتال کیںاشیا خوردونوش مہنگی فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے 3 دوکاندارگرفتار کر کیتھانہ ترنول منتقل دودھ دہی سبزی فروٹ مرغی اور جنرل سٹور کے علاہ تندورز کو چیک ہرتال کیں اور جرمانے بھی کیے گئے۔فروٹ سبزی کے معیار اور سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت جنرل سٹور مرغی شاپس میں صفائی ستھرائی کو چیک کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker