اسلام آبادپاکستان

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائرل ہونے کا معاملہ،مقدمہ درج

اسلام آباد(آئی پی ایس )فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائرل ہونے کا معاملہ ،اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج ،خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس کی پامالی پر مقدمہ درج کیا گیا،مقدمہ میں نامعلوم خاتون اور کیمرہ مین کو نامزد کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker