اہم خبریںعلاقائی

دعوت اسلامی مشکل حالات میں مخلوق کی خدمت میں پیش پیش ہے،حاجی وقار المدینہ

سوات(آئی پی ایس )دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی وقار المدینہ نے دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی آر ایف کے فلاحی کاموں کے حوالے سے کہا ہے کہ دعوت اسلامی شعبہ ایف جی آر ایف موجودہ ازمائش کی گھڑی میں مخلوق خدا کی خدمت میں پیش پیش ہے سوات کے علاقے مدین بحرین کالام میں بھی جو اللہ کی طرف سے آزمائش آئی ہے دعوت اسلامی کے شعبہ ایف جی ار ایف کے عاشقان رسول ان کی خدمت میں پیش پیش ہیں اس وقت 143اسلامی بھائی دشوار گزار راستوں سے گزر کر متاثرہ بھائیوں تک راشن اور دیگر سامان پہنچا رہے ہیں اور ہر قسم کی خدمت میں پیش پیش ہیںاس موقع پر دعوت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی نگران قاری اشفاق ۔ایف جی آر ایف کے صوبائی ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی ذمہ دار اور دیگر عہدیداران اور ذمہ داران بھی موجود تھے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker