اہم خبریںپاکستان

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی

اسلام آباد(آئی پی ایس)موٹروے پولیس (اسلام آباد)نے چکری سروس ایریا میں رہے جانے والے 90 ہزار روپے مالک تک پہنچا دیے۔
تفصیلات کے مطابق ایک شخص ملتان سے پشاور بذریعہ بس، موٹر وے پر سفر کر رہا تھا ۔ بس چکری سروس ایریا روکی، جہاں وہ اپنا بیگ بھول کر روانہ ہو گیا، بیگ میں 90 ہزار روپے نقد موجود تھے، یاد آنے پر اس نے موٹروے پولیس سے رابطہ کیا اطلاع پاتے ہیں موٹروے پولیس فل فور موقع پر پہنچی اور بیگ تلاش کر کے حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا بعدازاں بیگ اور رقم مالک کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker