اہم خبریںعلاقائی

پی ایس پی سیلاب زرگان کیلئے میدان میں آ گئی ہے، کرامت علی شیخ

ملتان (آئی پی ایس )پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل وصدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پی ایس پی کے مرکزی آفس پاکستان ہا ئوس کو سیلاب زدگان کے لئے ریلیف کیمپ میں تبدیل کر دیا ہے پارٹی کے تمام زمہ داران کارکنان اور ہمدردوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مہم کو کامیاب بنائیں اور زیادہ سے زیادہ امدادی سامان پاکستان ہاوس میں جمع کروائیں اس ضمن میں پی ایس پی ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے زمہ داران ،کارکنان بھی متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور پارٹی قیادت کی ہدایت پر مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker