اہم خبریںپاکستان

المصطفی ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (آئی پی ایس )المصطفی ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لیے کیمپ کا انعقاد ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے سیلاب زدگان کے لیے کیمپ لگانے کا این او سی جاری کر دیا۔

المصطفی ویلفیر سوسائٹی اس سے قبل بھی قدرتی افات مین کیمپ لگا چکی ہے ۔

صدر المصطفی ویلفیر سوسائٹی رانا محمد عرفان نے کہا کہ حالیہ سیلاب نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، پاکستان قوم مشکل میں سہارا بنتی ہے، مشکل وقت میں اس قوم کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے بڑھیں اور سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker