اسلام آباداہم خبریں

سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس بدھ کو ہوگا۔

 اسلام آباد (آئی پی ایس )سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس 31اگست بروز بدھ مرکزی یونین آفس چیئرمین کمپلیکس سیکٹر G-7/4میں منعقد ہوگا جس میں مزدوریونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان اور سی ڈی اے ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،اجلاس میں ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ،انکی پروموشنز،ملازمین کے بچوں کی بھرتی،مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،ڈیلی ویجز وکنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سمیت تنظیمی امور پر مشاورت کی جائے گی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker