اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوکل پرسنز مقررکردیے

پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا حکومت نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر فوکل پرسنز مقرر کر دئیے ۔
صوبائی وزیر کامران بنگش اور شوکت یوسفزئی صوبائی حکومت کی جانب سے فوکل پرسنز مقرر کر دئیے گئے ۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سیکرٹریٹ نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ۔
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش نے کہا کہ دہشت گردی جیسے بڑے چیلنج پر قابو پایا ہے تو سیلابی نقصان پر بھی پالیں گے،
عوام پروپیگنڈا سے دور رہے، انتظامیہ کا ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ آج سیاست کی نہیں ریاست اور عوام بچانے کی وقت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker