اسلام آباداہم خبریں

مجسٹریٹ صدر زون کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کاروائیاں

  اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ تھانہ سنگجانی کی حدود میں بڑی کارروائیاں،چیک پڑتال کے کے فوڈز (KK FOODs) میں میں چائلڈ لیبر اور ناقص مٹیریل کے استعمال پر (KK FOODs) کے کے فوڈز کو سربمہر کر دیا گیا، مجسٹریٹ صدر زون اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران نے دودھ دہی کی 11 دوکانوں کو چیک کیا اور دودھ دہی کے موقع پر سیمپل ٹیسٹ کر کے کییمکل زدہ ناقص اور غیر معیاری دودھ دہی کی 07 دوکانوں کو سیل کیا250 لیٹر کییمکل زدہ دودھ کو موقع پر ضاہع کیا گیاجبک 4دودھ فراشوں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ سنگجانی منتقل کیا گیا ،مجسٹریٹ صدر زون میر یامین آور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکام نے سبزی اور فروٹ کی دکانوں کی بھی چیک پڑتال کیںسبزی فروٹ کی دکانوں کی چیک پڑتال کے دوران اشیائے خورد ونوش مہنگی فروخت کرنے والے اور اور سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے عناصر کے خلاف بھی کاروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار کو تھانہ سنگجانی منتقل کیا گیاضلعی انتظامیہ کی تابڑ توڑ کاروائیوں کو شہریوں کی جانب سے سراہا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker