
اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرنے کہا ہے کہ پنجاب ضمنی انتخابات کے بعد کراچی میں بھی تحریک انصاف کامیاب ہوگئی ۔
اپنے ایک ٹوئٹ میں اسد عمرنے کہاکہ باقی جو کوئی کچھ بھی فیصلہ کرے، پاکستانی قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کہ ہمیں صرف عمران خان چاہیے ۔