اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

جناح گارڈن انتخابات ،البدر انقلاب گروپ نے محافظ گروپ کو شکست دیدی

اسلام آباد (آئی پی ایس )جناح گارڈن کے انتخابات ،البدر انقلاب گروپ نے محافظ گروپ کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق البدر انقلاب گروپ نے 1561 ووٹ حاصل کئے

محافظ گروپ 1299 ووٹ حاصل کر سکی، البدر انقلاب گروپ 261ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پایا ،انتخاب کے دوران انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنرعرفان نوازمیمن نے انتخابات کے پرامن انعقاد پر انتظامیہ کو مبارک باد دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker