اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پیمرا نے عمران خان کے لائیوخطاب پر پابندی عائد کردی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)پیمرا نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطاب لائیو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی لگا دی۔نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیمرا آڈری نینس 2002سکیشن 27 کے تحت پابندی لگائی گئی۔

پیمرا کی طرف سے چھ صحافات پر مشتمل نوٹیکفیشن جاری کیا گیا۔

پابندی عمران کی طرف سے اداروں اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی وجہ سے لگائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker