
اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو ہاسنگ سوسائیٹیز کامران چیمہ کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ ۔اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا اوید احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے میں کل کے FECHSکی منیجمنٹ کے الیکشن 2022 کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی کے حوالے سے بھی انتظامات کا جائزہ لیا۔ رجسٹرار کوآپریٹو ہاسنگ سوسائیٹیز کے زیر اہتمام کل بروز اتوار FECHSکی منیجمنٹ کے الیکشن منعقد ہو رہے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کو الیکشن کوشفاف بنانے کے لئے بہتر اقدامات کی ہدایاتالیکشن کی کارروائی کے دوران پولیس اور رینجرز بھی تعینات موجود ہونگی۔ ڈپٹی رجسٹرار شرپسنداور قانون ہاتھ میں لینے والیکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ ڈپٹی رجسٹرار