Uncategorized

اسلام آباد میں گاڑیوں کے رنگین شیشوں پر پابندی عائد کر دی گئی

 اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں گاڑیوں کیرنگین شیشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جاری کردہ گزشتہ منظورشدہ رنگین شدہ شیشوں کیاجازت نامے منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سیرنگین شدہ شیشوں پر کے اجازت ناموں کی منسوخی کا نوٹیفیکیشن جار ی کر دیا گیا ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker