پاکستان

’’ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا‘‘

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عمران اور اسکے سہولت کاروں نے ہم سب کو کئی کئی ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا ، کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے مگر آپ سے کٹی ہے نہ کاٹی جائیگی۔انہوں نے لکھا کہ ججز بحالی موومنٹ میں کپتان چوتھے روز رو پڑا تھا ھم تب بھی کئی کئی ماہ بند رہے سچ جان کر جیو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker