اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

ڈالر پھر بے لگام ہو گیا ،قیمت میں بڑا اضافہ

 

کراچی(آئی پی ایس)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ، گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے اضافہ ہوا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker