پاکستان

سی ڈی اے نے نئی پائپ لائن ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)سی ڈی اے نے نئی پائپ لائن ڈالنے کی تیاریاں شروع کردیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے نئی پائپ لائن ڈالنے کی تیاریاں شروع کردی گئی

اس حوالے سروے کے لیے ڈائریکٹر پلاننگ عبدالحق بروہی ، ڈی جی واٹر سپلائی سردار خان زمری اور تحصیلدار لینڈ و پلاننگ مرزا محمد سعید نے علاقے کا دورہ کیا ،، نئی پائپ لائن نیلور ہائٹس ، فراش ٹاؤن بچھانے کا کام شروع کیا کردیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker