تجارت

ڈالر کی اوچھل کود بند ،قیمت میں بڑی کمی

 

کراچی(آئی پی ایس)ڈالر کی اوچھل کود بند ،روپے کے مقابلے میں یہ غیر ملکی کرنسی مسلسل گرنے لگی

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 213 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker