اہم خبریںگلگت بلتستان

آیان حسین فائونڈیشن کے زیر اہتمام 250بچوں میں سکول یونیفارم کی تقسیم

آیان حسین فائونڈیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 250بچوں میں سکول یونیفارم کی تقسیم،یونیفارم   سرکاری سکولوں کے مستحق بچوں میں تقسیم کی گئیں،تفصیلات کے مطابق آیان حسین فائونڈیشن کی طرف سے تعلیم کے فروغ کیلئے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے،فائونڈیشن کی جانب سے سرکاری سکول کے مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم کی گئی ہیں،یونیفارم فیصل آباد کے علاقے رتی رتہ میں تقسیم کی گئیں،اس موقع پر ایک خصوصی بچے کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker