
اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کاروباری اوقات کی پابندی کے خا تمے کی تصدیق کر دی،اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ تمام کاروبار اور دکانوں سے اوقات بندش کی پابندی ہٹا دی گئی ہے، ریسٹورانٹس میں ڈائننگ کے اوقات سے بھی پابندی ختم کر دی گئی ہے