اسلام آباداہم خبریں

ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(آئی پی ایس ) آئی سی ٹی اور ایم سی آئی کی جانب سے ڈینگی سے بچا اور کنٹرول کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ سیکرٹریٹ، نیلور، صدر اور رورل کے اے سیز کے ساتھ یوسی سیکرٹریز اور ہاسنگ سوسائٹیز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ڈینگی لاروا کے حوالے سے موجودہ مون سون سیزن کے دوران ہاٹ سپاٹ کو صاف کرنے اور نگرانی بڑھانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker