اہم خبریںپاکستان

لوئر دیر؛چیک پوسٹ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیوی اہلکار زخمی

لوئر دیر(آئی پی ایس )تیمرگرہ کے قریب خال شمردین میں لیوی چیک پوسٹ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیوی لانس نائیک حیام الدین کر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق لیوی اہلکاروں کے طرف سے جوابی فائرنگ بھی کردی گئی ۔زخمی ڈی ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کردیا گیا۔زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker