اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر کو دو تھانوں میں ضم کر دیا گیا ہے۔مزید نئے تین تھانہ جات بنائے جائیں گے۔
جس میں شامل پھلگراں۔سنگجانی اورکرپا شامل ہیں مزیدموجودہ تھانوں کا انضمام تھانہ گولڑہ اور تھانہ رمنا (سیکٹر جی – 12 یعنی میرا آبادی کو پی ایس گولڑہ سے پی ایس گولڑہ میں ضم کردیا گیا)اورتھانہ شالیمار۔تھانہ گولڑہ (سیکٹر ای – 11، پی ایس گولڑہ سے پی ایس شالیمار میں ضم کردیا گیا ہے جسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔