اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker