اسلام آباد(آئی پی ایس)نئے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار نے پیر کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
قائمقام چیئرپرسن و دیگر حکام نے انُکا استقبال کیا ڈاکٹر مختار نے اس بات پر زور دیا کہ وہ ٹیم ورک کے ساتھ کام کریں گے اور تعلیمی میدان میں کامیابیاں حاصل کریں گے واضح رہے کہ ڈاکٹر مختار دوسری بار چیئرمین ایچ ای سی بنے ہیں