
اسلام آباد (آئی پی ایس)پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے موجودہ صورتحال پر ترک ڈرامے کرلوس عثمان کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم آخری سانس تک لڑیں گے
انہوں نے ٹویٹر پر ڈرامے کا کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ترکوں کو بھی کہا گیا کہ ہماری بات مان لیں اور حکومت جاری رکھیں لیکن جواب آیا کہ ہم مسلمان ہیں، آخری سانس تک لڑیں گے،آج بھی یہ جنگ جاری ہے
“ ہماری بات مان لیں اور حکومت جاری رکھیں، ہم آخری سانس تک لڑیں گے “
آج بھی یہ جنگ جاری ہے pic.twitter.com/LVo2L5KbfN
— Dr. Iftikhar Durrani (@IftikharDurani) July 31, 2022