اہم خبریںپاکستانتازہ ترینصحت

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید8 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد(آئی پی ایس) ملک میں کورونا سے مزید 8 افراد انتقال کرگئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ہوگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے اور 170 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار843 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 761 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker