پاکستانعلاقائی

بینظیر اسپتال سے تین ماہ کا بچہ اغوا ، نامعلوم خاتون ساتھ لے گئی

 بینظیر اسپتال سے تین ماہ کا بچہ اغوا کر لیا گیا،تین ماہ کے موسی کو نامعلوم خاتون اغوا کرکے لے گئی ،میاں بیوی او پی ڈی میں چیک اپ کیلئے گئے ،بچہ بیٹی کو دے گئے مغوی کی بہن عائشہ کو بہلا پھسلا کر نامعلوم خاتون بچہ اغوا کرکے لے گئی ۔ بچے کے والد آفتاب نے تھانہ وارث خان میں درخواست دے دی، مقدمہ درج ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے پاس کسی نامعلوم شخص کو دیکھا گیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بچے کو تلاش کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker