اسلام آباد

اسلام آباد :چائلڈ پورنو گرافی مواد رکھنے اوربیچنے میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (آئی پی ایس)سائبر کرائم سرکل نےچائلڈ پورنو گرافی مواد رکھنے،بیچنے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا،ایف آئی اے کے مطابق ملزم حسن نواز چائلڈ پورنو گرافی کے بین الااقوامی نیٹ ورک کا حصہ ہے،ملزم کے خلاف رپورٹس بین الاقوامی سطح پر تیار ہوئیں،ملزم انٹرنیٹ،ڈارک ویب پر چائلڈ پورنو گرافی مواد تیار،فروخت کرنے میں ملوث ہے،

 

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضہ سے چائلڈ پورنو گرافک مواد،سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی رسائی حاصل کرلی گئی۔ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker