پاکستانخیبر پختونخواہ

پی ڈی ایم کا عدالتی بائیکاٹ ،پشاور بارایسوسی ایشن بھی میدان میں آگئی

 

پشاور(آئی پی ایس) پی ڈی ایم جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا معاملہ،پشاور بار ایسوسی ایشن بھی میدان میں آگئی۔تفصیلات کےم طابق بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پی ڈی ایم کے عدلیہ بارے دھمکی آمیز رویے اور جج صاحبان کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔

 

صدربار علی زمان ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ پی ڈی ایم کی جانب سے موجودہ حالات میں سپریم کورٹ کا بائیکاٹ اور ججز کو بدنام کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہئیں۔انہوں نے کہاکہ ججز نے پی ڈی ایم کی غیر آئینی و غیر قانونی درخواست کو مسترد کیا اس پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں،وکلاء برادری تمام معزز جج صاحبان کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker