کھیل

پاکستان ون ڈے اسکواڈ اگست کے دوسرے ہفتے میں نیدر لینڈز روانہ ہوگا

لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان گال ٹیسٹ کے بعد ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا

 

جبکہ پاکستان ون ڈے اسکواڈ اگست کے دوسرے ہفتے میں نیدر لینڈز روانہ ہوگا۔نیدرلینڈز میں 3 ون ڈے میچز ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں۔فاسٹ بولرشاہین آفریدی کو 3 ون ڈے میچز کی سیریز سے آرام دیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیدر لینڈز میں ون ڈے میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker