
سوات (آئی پی ایس) بریکوٹ کے دور افتادہ علاقہ چڑ کمر علی داد میں 2 مقامی سیاح پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئے
مقامی ذرائع کے مطابق 4 دوست سیر کے لئے علی داد چڑ کمر آبشار گئے تھے ، دونوں نوجوان سیلفی لیتے ہوئے پہاڑی سے نیچے جاگرے ، دونوں نوجوانوں کی لاشوں کی منتقلی کے لئے اپنے مدد آپ کے تحت کاروائی جاری ہے