اسلام آباد

اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کا بارش میں اسلام آبادکا دورہ

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ز اور مجسٹریٹس ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں موجو د ہیں۔ بارش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ترنول میں کچھ گھروں میں پانی جمع ہو گیا ۔پانی کو ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے نکالا جا رہا ہے۔مختلف نالوں کے پانی لیول پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker