اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

شہر اقتدار میں عید الضحیٰ پر کاروباری اوقات کار کی بندش میں کی گئی نرمی ختم

اسلام آباد (آئی پی ایس )عید الضحیٰ پر کاروباری اوقات کار کی بندش میں کی گئی نرمی ختم ، ڈی سی اسلام آباد نے تاجر برادری سے کاروبار رات 9بجے بند کرنے کی درخواست کر دی ۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق کاروباری بندش اوقات میں نرمی آج سے ختم ہو رہی ہے،کاروباری بندش کے اوقات میں 18 جولائی تک نرمی کی گئی تھی،بزنس کمیونٹی سے گزارش ہے کہ دوبارہ کاروبار رات 9بجے بند کر دیں، ریسٹورانٹنس میں ڈائننگ کا وقت رات ساڑھے گیارہ بجے تک ہے،اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کو ہدایات جاری کی جا چکی ہیں کہ وہ اس حوالے سے دفعہ 144 کے نفاذ کو یقینی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker