اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کورنگ ٹاون میں برساتی نالے کا دورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کورنگ ٹاون میں برساتی نالے کا دورہ ۔

ڈی سی اسلام آباد کے مطابق گزشتہ بارشوں کے دوران کورنگ ٹاون کے علاقے میں نالے کے گرد لگی دیوار طغیانی کی وجہ سے گر گئی تھی، نالے کے گرد دیوار کی تعمیر پر دوبارہ کام شروع کر دیا گیا ہے،آئندہ بارشوں کے نقصان سے بچنے کے لئے دیوار کی تعمیر کرائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker