پشاور(آئی پی ایس) ممبر اسمبلی فضل الٰہی نے کھلے عام فائرنگ کردی ۔ پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں ہونے والی فائرنگ پر سیکورٹی ادارے اور پولیس بھی خاموش تماشا بن گئی ۔
خیبرپختونخواہ میں ہوائی فائرنگ سے کئی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں مگر پوچھنے والا کوئی نہیں۔