پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا کابینہ کا 77واں اجلاس وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔اجلاس کے لیے 13 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیاہے۔
جنگلات میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز لگانے کی منظوری ایجنڈے میں سرفہرست ہے
واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے
تحصیل بٹ خیلہ میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کے لیے زمین کی منتقلی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے