اسلام آباداہم خبریں

پولیس وفاقی دارالحکومت میں کار چور وں کو نکیل نہ ڈال سکی

 اسلام آباد(آئی پی ایس ) پولیس وفاقی دارالحکومت میں پولیس کار چور کو نکیل نہ ڈال سکی،بحریہ یونیورسٹی کی پارکنگ سے طالبعلم کی مہران گاڑی چوری کرلی گئی،تھانہ مارگلہ پولیس نے ایف آئی ر درج کرلی تھانہ مارگلہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد راولپنڈی کے رہائشی محمد راشد زبیری نے پولیس کو تحریری درخواست میں بتایا کہ انکا بیٹا بحریہ یونیورسٹی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے گاڑی لیکر گیا،اور پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی،معمول کی تعلیمی سرگرمیوں کے بعد جب واپس گھر جانے کے لئے پارکنگ ایریا گیا تو وہاں انکی مہران گاڑی ایچ ایس 754موجود نہ تھی،جسے نامعلوم کار چوروں نے چوری کرلیا

،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker