اسلام آبادپاکستان

غیر قانونی مویشی منڈیاں، ضلعی انتظامیہ کی 26 نمبرتا سنگجانی کاروائیاں

اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی26 نمبرتا سنگجانی اور گرد و نواح میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائیاں ۔ غیر قانونی مویشی منڈی کے خلاف مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کی کاروائی قانونی مویشی منڈیاں شہریوں کے لیے مسائل کے ساتھ ساتھ ٹریفک۔ کی روانی کو بھی متاثر کرتی ہے ،عید کے موقع پر ضلعی انتظامیہ شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے 24/7 مصروف عمل ہے دوسری جانب ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی خصوصی ہدایت پر مجسٹریٹ صدر زون میر یامین کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف شاہرات پر اور بس سٹینڈز پر چیکنگ،پشاور روڈ جھنگی سیداں موٹر وے سٹاپ فیصل موور اسٹینڈ ڈاہیو بس اسٹینڈ اور دیگر بس اسٹینڈز کی چیک ہرتال کی گئی ،مجسٹریٹ صدر زونمیر یامین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عید کی آمد کے موقع پر مسافر گاڑیوں والے طے شدہ کرایہ \سے زائد وصول کرتے ہیں جو کہ جرم ہے ایسے عناصر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں ،کسی کو بھی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker