اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

اسلام آباد میں مویشی منڈیوں کا یکم جولائی سے آغاز ہو گیا،ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد کی حدود میں مویشی منڈیوں کا یکم جولائی سے آغازہو گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ان منڈیوں میں بیوپاری اور گاہکوں کی سہولت کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے لائیو سٹاک ، ہیلتھ اور ایم سی آئی کا عملہ بھی موجود ہو گا

آئی پندرہ کی منڈی جو کہ سب سے بڑی منڈی ہے اس کی آکشن پانچ کروڑ گیارہ لاکھ روپے میں ہوئی ،ترنول/سنگجانی کی آکشن سولہ لاکھ اور سلطانہ فانڈیشن لہتراڑ روڈ کی آکشن پینتیس لاکھ میں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker