اہم خبریںپاکستان

سربراہ جے یو آئی ف مولانافضل الرحمن ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے

اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی ف مولانافضل الرحمن ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان صحت یاب ہو گئے ہیں ،مولانا فضل الرحمان کی تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں

تمام سیاسی رہنماوں ذمہ داران و کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رابطہ کر کے انکی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker