خیبر پختونخواہ

اسلام آباد پریڈگرائونڈ جلسہ :وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ روانہ

 

مٹہ(آئی پی ایس)وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان کاقافلہ اسلام آباد پریڈ گرائونڈ جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا ۔

 

تفصیلات کے مطابق حلقہ Pk.9 مٹہ سوات سے رہنما پاکستان تحریک انصاف احمد خان اور تحصیل چیئرمین عبداللہ خان کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں پارٹی کارکنان ومشران، سینکڑوں گاڑیوں جن میں کوچیز۔کوسٹرز ۔بکسے وغیرہ شامل ہیں، اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ کیلئے مٹہ سے روانہ ہو گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker