اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا غیرقانونی برقی بینرز کیخلاف ایکشن

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے اسلام آباد کی حدود میں نصب غیر قانونی برقی بینرز (streamers ) کا نوٹس لے لیا۔

ایک بیان میں متعلقہ اتھارٹیز کو غیر قانونی اسٹریمرز کو جلد از جلد ہٹانے کے ہدایات متعلقہ اتھارٹیز کو متعدد بار غیر قانونی اسٹریمرز کے خلاف ایکشن کا کہا گیا ۔

ڈپٹی کمشنر نے آج متعلقہ اتھارٹیز کو نوٹس جاری کیا کہ سات دن کے اندر اندر وضاحت کی جائےکہ غیر قانونی اسٹریمرز کے خلاف اب تک ایکشن کیوں نہیں لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker