اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے ،کیپٹن (ر) رومیل اکرم کو ڈی جی سیف سٹی تعینات کر دیا گیا
علاوہ ازیں گریڈ 19کے افسر سید فرید علی کو ڈی آئی جی لا اینڈ آرڈر تعینات کر دیا گیا ۔ دونوں تقرریوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔