اسلام آباد (آئی پی ایس )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر 29اور 30جون 2022 کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔
ڈپٹی کمشنر اسلا م آباد عرفان نواز میمن کے مطابق عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے،خواتین و حضرات جو اب تک اپنی گاڑیوں کے ٹیکس جمع نہ کروا سکے وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔