راولپنڈی(آئی پی ایس)اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیورو کا مشترکہ آپریشن، بدنام زمانہ کریمنل بلال ثابت مقابلے میں مارا گیا ،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیورو کا مشترکہ آپریشن ،بدنام زمانہ کریمنل بلال ثابت مقابلے میں مارا گیا،پولیس مقابلے میں بلال ثابت کا قریبی ساتھی بھی مارا گیا،پولیس مقابلہ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں ہواپولیس اور آئی بی ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لئے گئی تھی۔