اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزات صحت نے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ہسپتال ڈاکٹر افتخار نارو کو گریڈ 20 کا چارج سونپ دیا گیا ،وزات صحت نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزات صحت نے افتخار نارو پولی کلینک ہسپتال کا نیا ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر تعینات کر دیا ، وزارت ہیلتھ سروسز نے تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا