اسلام آباداہم خبریں

ڈپٹی کنٹرولر فوڈ کا اسلام آباد کے منرل واٹر پلانٹس کا دورہ ،کوالٹی کا جائزہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر ڈپٹی کنٹرولر فوڈ کا اسلام آباد کے منرل واٹر پلانٹس کا دورہ ۔ ڈی بارہ اور آئی نائن کے منرل واٹر پلانٹس میں پینے کے پانی کی کوالٹی ، صفائی اور حفظان صحت کی حالت کو چیک کیا گیا ۔ پلانٹس سے پینے کے پانی کے سیمپل جائزے کے لئے لیباریٹری بھجوا دئے گئے۔ ڈپٹی کنٹرولر فوڈ کے مطابق ایک پلانٹ حفظان صحت کے تقاضوں پر پورا نہ اترنے کی وجہ سے مہر بند کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker