پشاور(آئی پی ایس)صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کےلے چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ،جوائنٹ والڈ لائف چیک پوسٹوں کی منظوری کل کابینہ کے اجلاس میں لی جائے گی۔
سمری کے مطابق صوبے میں جنگلی حیات کی تحفظ کےلے مشترکہ چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو صوبے 16 آضلاع میں بنائی جاے گی
صوبے میں پہلے سے موجود چھ چیک پوسٹیں جو لکی مروت ڈی ائی حان کوہاٹ ہری پور بٹگرام اور اپر چترال میں ہے وہ قائم رہنگے اور مزید فعال ہونگے
صوبے میں جنگلی حیات کی تحفظ کےلے مزید 16 چیک پوسٹیں جو ڈی ائی حان کوہاٹ لوئر کوہستان صوابی باجوڑ ملاکنڈ بونیر سوات لوئر چترال لوئر دیر باجوڑ اور پشاور میں بنائی جائی گی
صوبے میں جنگلی حیات کی غیر قانونی نقل حرکت بین الصوبای و بیرونی ملک سملنگ کی روک کےلے یہ فیصلہ کیا گیا جن کی منظوری صوابائی کابینہ کے اجلاس میں کیا جاے گا جس کے بعد عمل درامد کرکے مشترکہ چیک پوسٹیں قائم ہونگے